بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عادل رشید کے خلاف احمقانہ ریویو، بنگلہ دیشی ٹیم مذاق کا نشانہ بن گئی،ماہرین کرکٹ بھی دنگ رہ گئے

میرپور(سپورٹس ڈیسک) عادل رشید کے خلاف احمقانہ ریویو پر بنگلہ دیشی ٹیم مذاق کا نشانہ بن گئی بنگلہ دیش نے انگلینڈ کیخلاف دوسرے ون ڈے میں عجیب و غریب ریویو لے لیا جس پر ماہرین کرکٹ بھی دنگ رہ گئے۔ ری پلے میں واضح طور پر دیکھا گیا کہ عادل نے گیند بیٹ سے کھیلی تھی مگر پھر بھی ایل بی ڈبلیو ریویو لیا گیا، جس پر میزبان ٹیم کو سبکی کا سامنا کرنا پڑا۔