لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)قوی خان کی نمازجنازہ پیر کو بعد نماز ظہر مسی ساگا کی جامع مسجد میں ادا دی گئی، انہیں کینیڈا کوبرامپٹن شہر کے میڈوویل قبرستان میں سپرِدِ خاک کیا گیاقوی خان نے اپنا کیرئیر ریڈیو پاکستان سے شروع کیا تھا،انہوں نے بے شمار ٹی وی، ریڈیو اور اسٹیج ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ انہوں نے کم و بیش200فلموں میں کام کیا۔
اداکار قوی خان کی نمازِ جنازہ کینیڈا میں ادا، میڈوویل قبرستان میں سپرِدِ خاک








