کراچی(سپورٹس ڈیسک) حارث رؤف کی بابر اعظم کو پی ایس ایل میں آؤٹ کرنے کی خواہش پوری ہو گئی۔
گزشتہ دنوں پیسر حارث رؤف کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی تھی جس میں وہ بابر سے کہہ رہے تھے کہ کسی میچ میں انھیں پویلین بھیجنا چاہتے ہیں۔
گزشتہ روز لاہور قلندرز کے پشاور زلمی سے مقابلے میں حارث نے بابر کو ڈیوڈ ویزا کا کیچ بنوایا، البتہ وہ اس وقت تک نصف سنچری مکمل کر چکے تھے۔
He did it today. pic.twitter.com/qRpPUtz04J
— Lahore Qalandars (@lahoreqalandars) March 7, 2023









