بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پی ایس ایل نمائشی ویمنزکرکٹ میچ: ایمازونزکا سپر ویمن کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

راولپنڈی(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نمائشی ویمنز کرکٹ کے پہلے میچ میں ٹیم ایمیزون کی کپتان بسمہ معروف نے پہلے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔

پی ایس ایل نمائشی ویمنز کرکٹ کا پہلا میچ پنڈی اسٹیڈیم میں کھیلا جارہا ہے۔

نمائشی میچز کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ  کی جانب سے  18۔ 18کھلاڑیوں پر مشتمل دو ٹیمیں تشکیل دے گئی ہیں۔