اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )سابق وزیردفاع خواجہ آصف نے کہاکہ عمران خان کے ساتھ پچھلے ایک ہفتے سے جوہورہی ہےاسے اس کی بھی کوئی امیدنہیں تھی وہ اسے کےلیے سرپرائز ہی رہاہے،وہ اب فارغ ہوگیاہے
وہ تودس سال کےلیے آیاتھا،ہفتہ کومیڈیاسے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کاکہناتھاکہ اللہ کافضل ہے انسان کوغروراورتکبرنہیں کرناچاہیے اوپروالے کی زبان میں نہیں بولناچاہیے۔









