بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بائیڈن کا فرانسیسی صدر سے رابطہ، یوکرین کی مذید امداد پر غور

پیرس(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی صدر جو بائیڈن نے فرانسیسی ہم منصب کے ساتھ یوکرین کو مذید امداد کی فراہمی پر گفتگو کی ہے، دونوں سربراہان نے یوکرین کی امداد اور دفاعی تعاون کو جاری رکھنے کا اعادہ کرنے سمیت روس کے جارحانہ عزائم پر گہری تشویش کا اظہار کیا، دونوں صدور نے صاف توانائی کے استعمال میں تیزی لانے کیلئے بھی قریبی تعاون کو مذید فروغ دینے کے عزم کا بھی اعادہ کیا ۔