بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

گوجرانوالہ میں شادی کے دوران ڈالروں اور موبائل فونز کی بارش، لڑکا کون ہے ؟ جانئے

گوجرانوالہ (مانیٹرنگ ڈیسک) تتلے والا کے علاقے میں اٹلی پلٹ نوجوان کی شادی کی تقریب میں عزیزاور دوستوں نے ڈالروں کی بارش کر دی ۔

تفصیلات کے مطابق اٹلی سے آنے والے نوجوان کی بارات شادی ہال میں پہنچی تو عزیزو اقارب نے ڈالروں سمیت غیر ملکی کرنسی نچھاور کرنا شروع کر دی ، جبکہ اس کے علاوہ موبائل فون ، گھڑیاں اور سوٹ بھی نچھاور کیئے گئے ،شادی دیکھنے کیلئے علاقے کے لوگ بھاری تعداد میں شادی ہال پہنچے ۔