بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا: مریم نواز

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے قومی اسمبلی کا اجلاس تاخیر کا شکار ہونےپر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ٹوئٹر پر جاری بیان میں مریم نواز نے کہا کہ عدم اعتماد سے خائف جنونی نے پورے ملک کو منجمد کردیا ہے،

22 کروڑ کی آبادی کا ملک کئی ہفتوں سے بغیرحکومت کے ہے۔انہوں نے کہا کہ آئین کی کھلی خلاف ورزی اورسپریم کورٹ کی حکم عدولی کاانجام براہوگا۔