بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ کب ریلیز ہوگی؟

کراچی: گلوکار و اداکار عاصم اظہر جلد ویب سیریز ’فیملی بزنس‘ میں جلوہ گر ہوں گے۔

اداکار اور پروڈیوسر فہد مصطفیٰ نےفوٹو ایند ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم انسٹا گرام پرعاصم اظہر کی ویب سیریز ’فیملی بزنس ‘ کا اعلان کرتے ہوئے ٹریلر شیئر کیا ہے۔