بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قبرستان میں فوٹو شوٹ کرنے پر ماریہ بی نے معافی مانگ لی، پوسٹ ڈیلیٹ

پاکستان کی معروف فیشن ڈیزائنر ماریہ بی نے بہاولپور کے قبرستان میں فوٹو شوٹ کی پوسٹ انسٹاگرام سے ڈیلیٹ کردی اور ساتھ ہی معافی مانگتے ہوئے معاملے پر وضاحت بھی پیش کی ہے۔

ماریہ بی کی جانب سے جب اپنے برانڈ کی نئی کلیکشن کی تصاویر جاری کی گئیں تو بہاولپور کے حکمران نواب عباسی خاندان سے تعلق رکھنے والےایک شخص نے فوٹو شوٹ کا اسکرین شاٹ شیئر کیا جو وائرل ہوگیا۔