بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جی بی حکومت کا نوہزار فٹ بلندی پر واقع اسٹیڈیم میں تین روزہ سپورٹس میلہ منعقد کرنے کا فیصلہ

گلگت(ممتازنیوز) گلگت بلتستان حکومت نے نوہزار فٹ بلندی پر واقع اسٹیڈیم میں تین روزہ سپورٹس میلہ منعقد کرنے کی منصوبہ بندی کررہی ہے۔جی بی حکومت کے ذرائع کے مطابق راکاپوشی کے پہاڑ اور وادی ہوپرکے درمیان واقع پسن سٹیڈیم میں مئی میں تین روز تک کرکت میچز اور دیگر کھیلوں کے مقابلے کرائے جائیں گے۔