بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کی سی ای سی کی تشکیل نوکردی گئی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)تحریک انصاف کی سنٹرل ایگزیکٹوکمیٹی (سی ای سی )کی تشکیل نوکردی گئی ،

کمیٹی 60ارکان پر مشتمل ہے،عمران خان سی ای سی کے چیئرمین ہوں گے ۔سی ای سی میں گورنرپنجاب وکے پی اورسندھ ، وزرائے اعلی پنجاب وخیبرپختونخوا،صدراوروزیراعظم آزادجموں کشمیر،شاہ محمود قریشی، اسدعمر، عامرمحمودکیانی، فوادچودھری، اعظم سواتی ،اسد قیصر، اعجازچودھری، پرویزخٹک، شفقت محمود، علی زیدی ،شیریں مزاری، قاسم سوری،علی امین گنڈا پور، حماد اظہر، عاطف خان، شہزاد وسیم ،مراد سعید، سردارتنویرالیاس، فرخ حبیب، حلیم عادل شیخ اورعامرڈوگربھی سی ای سی میں شامل ہیں۔