بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم شہبازشریف کا اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن پر ٹوئٹ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہبازشریف نے کہاہے کہ مسلمانوں کیخلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے دنیا کیساتھ ہیں ۔

وزیراعظم شہبازشریف نے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے عالمی دن پر اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ مسلمانوں کیخلاف ہر قسم کی نفرت اور امتیازی سلوک کے خاتمے کیلئے دنیا کیساتھ ہیں ،وزیراعظم کاکہناتھا کہ اسلام دیگر مذاہب کی طرح رواداری، احترام، امن اور انسانی ترقی کا مذہب ہے۔