بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زمان پارک میں پولیس آپریشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)زمان پارک میں پولیس آپریشن کو لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیاگیا،درخواست میں چیف سیکرٹری ، آئی جی، سی سی پی اولاہور سمیت دیگر کو فریق بنایاگیاہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق درخواست میں موقف اختیارکیاگیاہے کہ عمران خان کی گرفتاری کیلئے شہریوں کی زندگیوں کو مفلوج کردیاگیا، کل سے شیلنگ اور لاٹھی چارج جاری ہے، عدالت پولیس کو زمان پارک آپریشن سے روکنے کاحکم جاری کرے ۔