بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

’Rest in Peace‘ پاکستان ٹیم ، راشد لطیف سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے پر برہم

پاکستان ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر راشد لطیف نے افغانستان کے خلاف اسکواڈ کے اعلان اور سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کے پاکستان کرکٹ بورڈ کے فیصلے پر تنقید کی ہے۔

ڈاکٹر نعمان نیاز کو دیے گئے ڈیجیٹل انٹرویو میں راشد لطیف نے برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ سینئر کھلاڑیوں کو آرام دینے کا فیصلہ میرے نزدیک پاکستان ٹیم کی تباہی کیلئے پہلا قدم ہے۔