بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

فرحان سعید کی عمران خان کے حق میں ٹوئٹ، مخالفین کو وارننگ دیدی

لاہور: (شوبز ڈیسک) اداکار و گلوکار فرحان سعید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی حمایت میں سامنے آگئے اور ان کے حق میں پیغام جاری کیا ہے۔…
فرحان سعید نے ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لکھا کہ قوم کے سب سے پسندیدہ اور مقبول لیڈر کو اپنی قوم سے دور رکھنے والے سن لیں! ایسا کرنے سے آپ اس قوم کو ہمیشہ کے لیے ایک ہجوم بنا دیں گے ۔

فرحان سعید نے کہا کہ وہ اور بات ہے اگر آپ چاہتے ہی یہ ہیں لیکن اللہ نے اس قوم کا مقدر کچھ اور لکھا ہے، انشاءاللہ ۔