بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

برطانوی شخص نے الٹے قدموں میراتھن دوڑنے کا اعلان کر دیا

لندن: برطانوی شخص نے اعلان کیا ہے جلد متوقع لندن میراتھن میں وہ الٹے دوڑیں گے اور اس سے جمع ہونے والی رقم ریڈکراس اور یوکرینی عوام کو دی جائے گی۔

46 سالہ ٹام ہیریسن اس سے قبل گوریلا کا لباس پہن کر چاروں ہاتھ پیروں سے چل کر بھی ایک دوڑ میں حصہ لے چکے ہیں۔ لیکن اس بار وہ طویل لندن میراتھن دوڑ میں الٹے قدموں دوڑیں گے۔ اسطرح وہ یوکرین پرمسلط جنگ سے دنیا کو آگاہ کرنا چاہتے ہیں۔