اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ (ن) کے صدر وقائد حزب اختلاف شہبازشریف نے کہا ہے کہ عدالت کا فیصلہ ہے ووٹنگ کرانا پڑے گی،،نیازی اورساتھی ووٹنگ کی اجازت نہ دےکرتوہین عدالت کےمرتکب ہونا چاہتےہیں۔شہباز شریف نے کہا کہ تاریخ انہیں شرمناک کردارکےطورپریاد رکھےگی،ایسا کردارجس نے باربارآئین کی خلاف ورزی کی،انہوں نے کہا کہ کیا عمران خان کی انا پورے ملک سے بڑی ہے؟
نیازی اورساتھی ووٹنگ کی اجازت نہ دےکرتوہین عدالت کےمرتکب ہونا چاہتےہیں،شہبازشریف








