بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

یاسی لیڈر ریاست پر حملہ نہیں کرتے، اپنی سیاست نہیں ریاست کو بچاتے ہیں، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ فارن ایجنٹ گھڑی چور اور جھوٹا ریاست پر حملہ آور ہے اور ریلیف لے رہا ہے، سیاسی لیڈر ریاست پر حملہ نہیں کرتے، اپنی سیاست نہیں ریاست کو بچاتے ہیں۔

جمعرات کو اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا کہ عمران خان عدالت کے احکامات پر عمل کروانے والی پولیس کے سر پھاڑ رہا ہے اور عدالت سے ریلیف لے رہا ہے۔