بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ کی ملاقات

اسلام آباد(ممتازنیوز)وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف سے گورنر بلوچستان ملک عبدالولی خان کاکڑ نے جمعرات کے روز وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران ملک وصوبے میں مجموعی سیاسی صورتحال، بلوچستان کے انتظامی امور اور جاری ترقیاتی منصوبوں سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اس موقع پر وزیراعظم پاکستان میاں شہباز شریف نے کہا کہ بلوچستان کی پائیدار ترقی اور فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے. دونوں رہنماؤں نے مرکز صوبہ کے تعلقات کو مزید مضبوط اور مستحکم کرنے پر اتفاق ک