بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستان کے ایٹمی اور میزائل پروگرام پر وزیراعظم آفس کا اہم بیان جاری

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم آفس نے ایٹمی اور میزائل پروگرام سے متعلق اہم بیان جاری کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم آفس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام محفوظ، فول پروف اور کسی بھی دباؤ کے بغیر ہے۔ جوہری پروگرام کی ریاست غیرت مندی سے حفاظت کرتی ہے۔جوہری پروگرام مطلوبہ صلاحیت کے مقصد پر پورا اترتا ہے۔