اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )بھارتی میڈیا نے وزیر اعظم عمران خان کےاستعفے سے متعلق خبریں چلانا شروع کردیں۔بھارتی میڈیا کا دعویٰ ہے کہ وزیراعظم عمران خان استعفیٰ دے سکتے ہیں تاہم وفاقی کابینہ کے ایک وزیر نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے بھارتی میڈیا کی خبروں کی تردید کی ہے۔








