اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم کا قومی اسمبلی جانے کا امکان ، سیکورٹی ہائی الرٹ ، چیمبر کھول دیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے اختتام پر وزیراعظم کا پارلیمنٹ جانے کا امکان ہے ۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم کا چیمبر کھول دیا گیا جبکہ سیکورٹی بھی ہائی الرٹ کردیا گیا۔
وزیراعظم کا پارلیمنٹ جانے کا امکان ، سیکورٹی ہائی الرٹ ، چیمبر کھول دیا گیا








