بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

سپریم کورٹ کے دروازے رات 12 بجے کھولنے کا حکم

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )چیف جسٹس آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے دفاتر رات 12بجے کھولنے کے احکامات جاری کردیے۔نجی ٹی وی کے مطابق آج رات بارہ بجے سپریم کورٹ کے دروازے کھولنے کے احکامات دے دیئے گئے۔سپریم کورٹ کھولنے کے احکامات جاری کردیے گئے۔سپریم کورٹ کے عملے کو رات 12 بجے کے بعد فوری پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ نے رات 10 بجے عدالت کھولنے کا حکم دیاہے ۔