اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اہم ترین اجلاس میں دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات سے شیئر کرنے کی منظوری دے دی گئی ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ختم ،کابینہ نے مبینہ دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات سے شیئر کرنے کی منظوری دیدی،ذدھمکی آمیز خط چیف جسٹس، اسپیکر قومی اسمبلی اور چیئرمین سینیٹ سے شیئر کیا جا ئے گا۔
کابینہ اجلاس ،دھمکی آمیز خط اہم ملکی شخصیات کرنے کی منظوری








