بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

اپوزیشن جماعتوں نے سپیکرکوعدم اعتماد پر ووٹنگ کےلئے خط لکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اپوزیشن جماعتوں نے اسپیکراسد قیصرکوعدم اعتماد پر ووٹنگ کےلئے خط لکھ دیا۔خط میں کہا گیا کہ آپ اورآپ کا عملہ توہین عدالت کا مرتکب ہورہا ہے،اجلاس کی کارروائی کو باربارمعطل کیاگیا،تحریک عدم اعتماد پرفوری ووٹنگ کرائی جائے۔