بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

دسویں جماعت کے بورڈ امتحانات کی تاریخ کا اعلان

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور میں دسویں جماعت کے سالانہ بورڈ امتحانات کی تاریخ یکم اپریل مقرر کر دی گئی۔

نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین لاہور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن ڈاکٹر مرزا حبیب نے کہا کہ لاہور میں دسویں جماعت کے امتحانات کے تمام انتظامات مکمل ہیں۔بوٹی مافیا کو کچلنے کیلئے ٹیمیں تشکیل دے دی ہیں۔