بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

وزیراعظم محمد شہبا ز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا

اسلام آباد۔ (نیوز ڈیسک)وزیراعظم محمد شہبا ز شریف کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کااجلاس شروع ہو گیا ہے۔ یہ بات جمعہ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ سے جاری بیان میں بتائی گئی۔