بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

قائد ن لیگ میاں نوازشریف نے پارلیمانی،پارٹی صدر شہبازشریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دئیے

اسلام آباد(ممتاز نیوز )وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نےکہاکہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نوازشریف پارلیمانی اورپاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے لئے پارلیمانی بورڈ تشکیل دے دئیے ۔