اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان سے دو اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کی اطلاعات سامنے آئی ہیں۔غیر ملکی ایجنسی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ عمران خان اور 2 اہم ملکی شخصیات کی ملاقات ہوئی ہے۔غیر ملکی ایجنسی کے مطابق اس ملاقات سے واقف دو ذرائع نے ملاقات کی تصدیق کی ہے تاہم ملاقات کی مزید تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔
وزیراعظم عمران خان کی 2 اہم ملکی شخصیات سے ملاقات کا انکشاف








