اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری مستعفیٰ ہوگئے ۔نجی ٹی وی کے مطابق سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری مستعفیٰ ہوگئے۔ایازصادق کو اسمبلی اجلاس کی صدارت کرنے کی دعوت دے دی۔اسپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی میں آکر کہا کہ زمینی حقائق کے تحت میں نے فیصلہ کیا ہے نئی دستاویزات کے تحت میں نے فیصلہ کیا ہے میں اسپیکر کے عہدے پر قائم نہیں رہ سکتا اور استعفیٰ دے رہا ہوں۔انہوں نے کہا کہ میں 26 سال سے عمران خان کےساتھ رہا اور اسٹوڈنٹ لائف سے تحریک انصاف کا کارکن ہوں۔
سپیکر اسد قیصر اور ڈپٹی سپیکر قاسم سوری مستعفیٰ ہوگئے








