بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عمران خان کے قافلے میں شامل گاڑیوں کو حادثہ، افسوسناک خبرآگئی

چکوال (مانیٹرنگ ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے قافلے میں شامل چار گاڑیوں کو اسلام آباد جاتے ہوئے چکوال کے قریب حادثہ پیش آیا ہے جس میں متعدد افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔

نجی ٹی وی کے مطابق تحریک انصاف کے قافلے میں شامل چار گاڑیاں پی ٹی آئی کارکنوں کی تھیں جبکہ ایک عام شہری کی گاڑی بھی حادثے کی زد میں آ گئی ہیں، موٹروے پولیس نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو ہسپتال پہنچانے کیلئے ریسکیوکا عمل شروع کر دیاہے ۔