بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زمان پارک میں پولیس آپریشن، تحریک انصاف کا توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کافیصلہ

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف نے زمان پارک میں پولیس آپریشن کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی کے مطابق پی ٹی آئی رہنما فوادچودھری نے کہاہے کہ زمان پارک آپریشن لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے مذاق کے مترادف ہے ،لاہور پولیس کے خلاف توہین عدالت کا کیس کررہے ہیں ۔