بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

زمان پارک پولیس آپریشن میں 10 ہزار اہلکار شریک

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے علاقے زمان پارک میں کئے جانے والے پولیس آپریشن میں 10 ہزار اہلکار شریک ہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق پولیس گیٹ توڑ کر عمران خان کی رہائش گاہ کے اندر داخل ہوئی اور وہاں موجود متعدد کارکنان پر شدید لاٹھی چارج کیا، اس دوران واٹر کینن سے پانی بھی برسایا جاتا رہا جس سے کارکنان کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔