ممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ اداکارہ دلجیت کور نے نک پٹیل سے شادی کرلی، جوڑے کے اہل خانہ سمیت قریبی دوستوں نے شادی میں شرکت کی۔
اداکارہ نے شادی کی تصاویر انسٹاگرام پر پوسٹ کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا کہ مسٹر اینڈ مسز پٹیل۔دلہا نے سفید شیروانی پہنی ہوئی ہے، جبکہ اداکارہ نے سفید لہنگا پہنا اور اس پر سرخ دوپٹہ لیا۔
View this post on Instagram









