بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافہ، سادی روٹی اب کتنے میں ملے گی؟

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کی نانبائی ایسوسی ایشن نے روٹی کی قیمت میں 10 روپے اضافے کا اعلان کر دیا۔

نجی ٹی وی کے مطابق صدر ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ سادہ روٹی کی قیمت 10 روپے اضافے سے 25 روپے مقرر کر دی۔