بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

لاہور :تحریک انصاف کومینار پاکستان پرجلسے کی مشروط اجازت مل گئی

لاہور :تحریک انصاف کومینار پاکستان پرجلسہ کرنے کی اجازت مل گئی ۔

ڈپٹی کمشنر لاہور رافعہ حیدر کی جانب سے  پی ٹی آئی کو جلسے کیلئے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا  ہے ، پارٹی رہنماؤں  سے حلف لینے کے بعد اجازت دی گئی ۔ سیکورٹی کی ذمہ دار جلسہ انتظامیہ ہو گی۔

جلسے میں عدلیہ اور اداروں کیخلاف تقاریر کی اجازت نہیں ہوگی۔جلسے کیلئے کسی بھی جگہ کوئی استقبالیہ کیمپ نہیں لگائے جائیں گے۔