بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

تحریک انصاف کے سینیٹرز کا پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹرز نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کافیصلہ کیا ہے۔

نجی ٹی وی چینل کے مطابق پارلیمنٹ کامشترکہ اجلاس آج ہو گا، پی ٹی آئی کے سینیٹرز کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے بائیکاٹ کا فیصلہ کیا ہے،ذرائع کاکہناہے کہ پی ٹی آئی کی سینیٹرز آج کے مشترکہ اجلاس میں شریک نہیں ہوں گے ۔