بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

‏ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا، مریم اورنگزیب

اسلام آباد(ممتازنیوز) وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہاہے کہ ‏ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔ وہ جب چاہے آئین توڑ ےجب چاہے اسمبلی توڑ ے،وہ جب چاہے پولیس والوں کے سر توڑ ے۔ جب چاہے الیکشن کمیشن پہ حملہ کرے،عدالت پہ دھاوا بول دے،وہ جب چاہے الیکشن ہو ں،وہ جو چاہے فیصلہ ہو جو چاہئیے فیصلہ آیا۔