اسلام آباد:وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا۔
ملک کا آئین اور قانون ایک شیطان کی مرضی پر نہیں چل سکتا #OnePakOneElection
— Marriyum Aurangzeb (@Marriyum_A) March 23, 2023









