سری نگر(مانیٹرنگ ڈیسک )مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کی ریاستی دہشت گردی جاری ، قابض فوج نے سری نگر میں دو کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے بیشمبرنگر میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا گیا۔
مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج نے دونوجوانوں کو شہید کردیا








