بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

عراقی حکام کا 25غیرقانونی پاکستانیوں کو گرفتار کرنے کادعویٰ

 بغداد(مانیٹرنگ ڈیسک) عراقی حکام نے غیرقانونی طور پر سرحدپارکرنے والے 25افراد کو گرفتارکرلیا۔عراقی وزارت داخلہ کے مطابق ان افراد کو ایران سے عراق میں داخل ہونے کی کوشش کے دوران حراست میں لیا گیا، یہ افرادمبینہ طورپر پاکستان سے آئے جن کے قبضے سے منشیات بھی برآمدہوئی ۔عراقی وزارت داخلہ کے مطابق قانونی عمل مکمل ہونے کے بعدان افراد کوڈی پورٹ کردیا جائے گا۔