بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

رما احمد کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

معروف اداکارہ رما احمد کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

نجی ٹی وی  کے ڈرامے مقدر کا ستارہ سے مقبولیت حاصل کرنے والی ابھرتی ہوئی اداکارہ رما احمد کی نئی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔

گلابی لباس میں ملبوس تصویر کے کیپشن میں انہوں نے لکھا، جلد آپ کا دل بھی اسے قبول کرلے گا جو آپ کا دماغ پہلے سے جانتا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rimha Ahmed (@rimhahmed)


ایک اور تصویر میں وہ سیاہ و سفید مغربی لباس میں ملبوس ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Rimha Ahmed (@rimhahmed)


مداحوں نے ان کی تصاویر کو بے حد پسند کیا اور اس پر تعریفی تبصرے کیے۔