بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

مفت آٹا تقسیم کیلئے شاندار انتظامات، وزیر اعظم نے کمشنر ملتان کو شاباش دی 

ملتان(مقبول حسین) وزیر اعظم شہبازشریف نے دورہ ملتان کے دوران مفت آٹا تقسیم کے سلسلے میں شاندار انتظامات پر کمشنر ملتان عامر خٹک اور کی ٹیم کو شاباش دی۔ اس موقع پر چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان۔ آر پی او ملتان ریجن کیپٹن ر سہیل چوہدری۔ڈپٹی کمشنر عمر جہانگیر سی پی او ملتان اور دیگر افسران بھی موجود تھے۔اس موقع پر کمشنر عامر خٹک نے وزیر اعظم کو آٹے کی تقسیم کے حوالے سے بریفیگ دی ۔