بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

پاکستانی ’ایلون مسک‘ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل

سوشل میڈیا پر ایک میم وائرل ہے جس میں امریکی ٹائیکون ایلون مسک شلوار قمیض پہن کر پاکستان کے بازار سے فروٹ خرید رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر وائرل میم پر مختلف لوگوں نے دلچسپ تبصرے کیے ہیں اور میم خوب وائرل ہورہی ہے۔
ایک صارف نے لکھا کہ ایلون مسک فروٹ چاٹ بنانے کیلئے پاکستان میں فروٹ خرید رہے ہیں۔