بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

جی ڈی اے رہنماؤں سے ملاقات، شاہ محمود قریشی کراچی پہنچ گئے

کراچی(ممتازنیوز) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین مخدوم شاہ محمود قریشی، عمران خان کی ہدایت پر کراچی پہنچ گئے

شاہ محمود قریشی کراچی میں جی ڈی اے کے رہنماؤں سے ملاقات کریں گے اور انہیں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کا پیغام پہنچائیں گے۔