اسلام آباد(ممتازنیوز)ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات سہیل علی خان نے سیکرٹری کا چارج سنبھال لیا۔سہیل علی خان نے پہلے روز دفتر پہنچ کر دفتری امور سنبھال لئے۔چارج سنبھالنے پر وزارت کے دیگر افسران نے انکا استقبال کیا۔سہیل علی خان کا تعلق انفارمیشن گروپ سے ہے۔
ایڈیشنل سیکرٹری وزارت اطلاعات سہیل علی خان نے سیکرٹری کا چارج سنبھال لیا








