بانی: عبداللہ بٹ      ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

بانی: عبداللہ بٹ

ایڈیٹرانچیف : عاقل جمال بٹ

انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا ، سٹاک مارکیٹ سے حیران کن خبر

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ہوشربا کمی دیکھنے میں آئی ہے ۔

تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں ایک روپیہ 83 پیسے کمی ہو چکی ہے جس کے بعد ڈالر 181 روپے 30 پیسے پر ٹریڈ کر رہاہے ، تین کاروباری سیشنز کے دوران ڈالر کی قیمت میں چھ روپے سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی ہے ۔