چینی صدر کی چین فرانس بزنس کمیٹی کے پانچویں اجلاس کی اختتامی تقریب میں شرکت بیجنگ () چین کے صدر شی جن پھنگ اور فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون نے بیجنگ میں چائنا فرانس بزنس انٹرپرینیورز کمیٹی کےپانچویں اجلاس کی اختتامی تقریب میں شرکت اور تقریر کی۔