چین آنے کے لیے لمبا سفر طے کیا، ایرانی وزیر خارجہ کا سعودی ہم منصب سے مکالمہ ، سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے جواب دیا حالانکہ تہران سے ریاض تک پرواز 2 گھنٹے کی ہے۔
دونوں وزرائے خارجہ کی بے تکلف گفتگو کی ویڈیو سامنے آنے پر خارجہ امور کے ماہرین نے اسے سفارت کاری کی اعلیٰ مثال قرار دے دیا۔

Iran and Saudi Arabia's FMs met and held talks in Beijing for the first time since 2016.
Iran's FM, Hossein Amir-Abdollahian, described the meeting as "positive" while his counterpart, Faisal bin Farhan Al-Saud, described it as "excellent". 🇮🇷🇸🇦pic.twitter.com/z2KwOTLK9H
— Hassan Mafi (@thatdayin1992) April 6, 2023
دونوں ملکوں نے براہ راست پروازیں دوبارہ شروع کرنے پر اتفاق کیا جب کہ سفارت خانے اور جدہ اور مشہد میں قونصل خانے کھولنے پر بھی متفق ہیں، اس کے علاوہ عمرہ سمیت دیگر ویزوں میں سہولت فراہم کرنے پر اتفاق کیا گیا۔
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے سعودی فرماں روا شاہ سلمان کی دورے کی دعوت قبول کرلی۔








